قومی خبریں

گنڈاپور کس ایجنڈے پر عمل کررہے ہیں؟ حافظ حمد اللّٰہ

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی مولانا فضل الرحمٰن سے متعلق بیان پر حافظ حمد اللّٰہ نے ردِعمل دے دیا ہے۔

گنڈاپور کس ایجنڈے پر عمل کررہے ہیں؟ حافظ حمد اللّٰہ

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی مولانا فضل الرحمٰن سے متعلق بیان پر حافظ حمد اللّٰہ نے ردِعمل دے دیا ہے۔ کہا کہ علی امین کی غلط بیانی کی مذمت کرتا ہوں، پی ٹی آئی کی واضح کرے کہ گنڈاپور کس ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ گنڈاپور بار بار ہرزہ سرائی کر کے ماحول خراب کر رہے ہیں۔ حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایک طرف پی ٹی آئی قیادت اپوزیشن اتحاد تشکیل دینے کے لیے کوشاں ہے، دوسری طرف گنڈاپور بلاوجہ مولانا فضل الرحمٰن سے متعلق غلط بیانی کر رہے ہیں۔

جے یو آئی نے شرائط سے آگاہ کردیا، پی ٹی آئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button