بین الاقوامی

چین امریکہ کے سامنے ڈٹ گیا

جین نے امریکی مصنوعات پر محصولات 84 فیصد سے بڑھا کر 125 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔

چین امریکہ کے سامنے ڈٹ گیا

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ امریکی مصنوعات پر 125 فیصد ٹیرف کل سے نافذ العمل ہو جائے گا۔ امریکی ٹیرف بنیادی معاشی اصولوں کے خلاف ہیں۔ امریکہ کی جانب سے ٹیر ف میں مزید اضافے کو نظر انداز کریں گے کیونکہ امریکی اشیاء درآمد کنندگان کے لیے مزید اقتصادی معنیٰ نہیں رکھتیں۔ چینی وزارت خزانہ نے امریکی ٹیرف کو نمبر گیم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ مذاق بن جائے گا۔ چینی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ چین امریکہ کے تازہ محصولات پر عالمی تجارتی تنظیم کے ساتھ مقدمہ دائر کرے گا۔

چین نے ہالی ووڈ فلموں پر پابندی لگا دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button