قومی خبریں

گلگت:لینڈسلائیڈنگ سے 7 رضاکار جاں بحق

گلگت کے دنیور نالے میں لینڈسلائیڈنگ سے ملبے تلے دب کر 7 رضاکار جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔

84 / 100 SEO Score

گلگت:لینڈسلائیڈنگ سے 7 رضاکار جاں بحقلینڈسلائیڈنگ

جائے حادثہ میں امدادی کارروائیاں جاری رہیں جبکہ مختلف ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ پولیس کے مطابق مقامی رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی بحالی کا کام کررہے تھے اس دوران رضا کاروں پر مٹی کا تودہ گرا۔ مقامی افراد کی جانب سے ریسکیو کا عمل اپنی مدد آپ کے تحت کیا گیا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے 3 افراد کو ہسپتال لایا گیا ہے جبکہ 8 رضاکاروں کی لاشیں لائی گئیں۔

 

تیسرا برف پر مشتمل شہاب ثاقب دریافت

لینڈسلائیڈنگ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button