جرم و سزاعلاقائیعلاقائی خبریں

گجرات: گھر سے 5 بچوں کی لاشیں برآمد

گجرات میں گھر سے 5 بچوں کی لاشیں ملی ہیں، مرنے والے بچوں میں 4 بہن بھائی شامل ہے۔

گجرات میں گھر سے 5 بچوں کی لاشیں ملی ہیں، مرنے والے بچوں میں 4 بہن بھائی شامل ہے۔ ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ مرنے والے بچوں کی عمریں 6 سے 13 سال کے درمیان ہیں، جن میں چار بہن بھائی اور ان کا ایک کزن شامل ہے، بچے گھر میں کوئلے جلا کر آگ تاپ رہے تھے۔

لاہور: 3 بچے اغوا ملزم گرفتار

حکام کے مطابق بچوں کی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ اسپتال گئی ہوئی تھی،  اسپتال سے واپس گھر آئی تو بچے بے ہوش ملے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button