قومی خبریں

کے ٹو پر حادثے میں چینی خاتون کوہ پیما ہلاک

الپائن کلب کے مطابق چینی خاتون کوہ پیما گوان جنگ کے ٹو سر کرنے کے بعد واپسی پر راک فال کا شکار ہوئیں۔

83 / 100 SEO Score
کے ٹو پر حادثے میں چینی خاتون کوہ پیما ہلاککے ٹو

الپائن کلب کے مطابق چینی خاتون کوہ پیما گوان جنگ کے ٹو سر کرنے کے بعد واپسی پر راک فال کا شکار ہوئیں۔ چینی خاتون کوہ پیما نے پیر کو دوسری بلند ترین چوٹی سر کی تھی جبکہ حادثہ گزشتہ شب کیمپ ون اور ایڈونس بیس کیمپ کے درمیان پیش آیا۔

پیر کو مجموعی طور پر 30 کوہ پیماؤں نے کوہ پیما سر کیا تھا، گوان جنگ کے ساتھ موجود دیگر کوہ پیما حادثے میں محفوظ رہے۔

3 پاکستانی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کرلیا

کے ٹو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button