قومی خبریں
کیبل پر مچھلیوں کا وار، نیٹ سروس متاثر
سمندری کیبل کی مرمت کے باعث آج انٹرنیٹ سروس متاثر ہوسکتی ہے، مرمت کا کام آج صبح 11 بجے شروع ہوگا۔
کیبل پر مچھلیوں کا وار، نیٹ سروس متاثر
ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق مرمت کا کام تقریباً 18 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے۔
بین الاقوامی کنسورشیم نے میں نصب رپیٹر کی مرمت کا کی جائے گی۔
مرمت کے کام کے سبب انٹرنیٹ سروس میں سست روی یا جزوی تعطل کا سامنا ہو سکتا ہے۔









