قومی خبریں

بھارتی حملہ، پاکستان نے سلامتی کونسل کو آگاہ کر دیا

پاکستان نے بھارتی حملے سے متعلق سلامتی کونسل کو آگاہ کر دیا۔

بھارتی حملہ، پاکستان نے سلامتی کونسل کو آگاہ کر دیا

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کو بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا۔ پاکستان کے مستقل مندوب نے کہا کہ پاکستان مناسب وقت اور مقام پر بھارتی جارحیت کے جواب کا حق رکھتا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ رات بھارت کے حملے کا پاکستان نے منہ توڑ جواب دیا، پاک فضائیہ نے بھارت کے 5 طیارے اور بریگیڈ ہیڈ کوارٹر کو تباہ کردیا ہے۔

بھارتی فوج نے ایل او سی پر سفید جھنڈا لہرا دیا، شکست تسلیم کرلی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button