قومی خبریں

کچے میں 6 مغویوں, پولیس کا ڈرون حملہ

رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں 6 مغویوں کی بازیابی کے لیے پولیس نے ڈرون آپریشن کیا، 2 ڈرون حملوں میں متعدد ڈاکو زخمی ہو گئے۔

86 / 100 SEO Score

کچے میں 6 مغویوں, پولیس کا ڈرون حملہ

کچے میں 6 مغویوں
کچے میں پولیس کا آپریشن

سندھ پنجاب سرحدی علاقے میں 6 مغویوں کی بازیابی کے لیے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس کی جانب سے ڈرون حملہ کیا گیا، جس میں کئی ڈاکو زخمی ہو گئے۔

کچے کے علاقے میں مغویوں کی بازیابی کے لیے جاری آپریشن میں ڈرون کی مدد سے ڈاکوؤں کی کمین گاہ پر حملہ کیا گیا جس میں متعدد ڈاکو زخمی ہو گئے۔

ڈرون حملہ کشمور، گھوٹکی، رحیم یار خان کے سرحدیکچے میں 6 مغویوں علاقے میں کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق مغویوں کے بارے میں معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

ڈاکوؤں کی سہولت کاری،کچے کے تھانوں کے ایس ایچ اوز برطرف

کچے میں 6 مغویوں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button