جرم و سزا

کوہاٹ: جنازے پر فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

 تحصیل گمبٹ میں جنازے کے دوران فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

82 / 100 SEO Score

کوہاٹ:  2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحقجنازے پر فائرنگ

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔ واقعے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں 7 خواتین بھی شامل ہیں۔

جنازے پر فائرنگ

پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی پر پیش آیا ہے اور ملزمان فرار ہو گئے ہیں۔

کراچی: فائرنگ سے 2 افراد جاںبحق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button