جرم و سزا
کوٹ رادھا کشن:تاجر رہنماء کا قتل
معروف تاجر رہنما شیخ معیز بہیما قتل صوبائی وزیر رانا محمد اقبال خاں نے فوری نوٹس لے لیا۔

کوٹ رادھا کشن:تاجر رہنماء کا قتل
(رپورٹ؛شاہزیب صابر) معروف تاجر رہنما شیخ معیز بہیما قتل صوبائی وزیر رانا محمد اقبال خاں نے فوری نوٹس لے لیا۔
صوبائی وزیر قانون کا ڈی پی او سے فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزنان کی گرفتاری کی ہدایت دیں۔
رانا محمد اقبال خاں نے تاجر کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کی اور کہا کہ واقعہ میں ملوث عناصرکو کفیرکردارتک پینچایا جائے گاـ









