تازہ ترینکھیل

سارک سنوکر چیمپئن شپ پاکستان بمقابلہ سری لنکا، فائنل آج ہوگا

سارک سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوسٹ ورلڈ چیمپئن محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے۔

سارک سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوسٹ ورلڈ چیمپئن محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے۔ سیمی فائنل میں آصف نے ہم وطن نسیم اختر کو 3-5 سے شکست دی۔ نسیم اختر نے ساتویں فریم میں سنچری بریک کھیلا مگر ورلڈ چیمپیئن آصف پر برتری نہ لے سکے۔

سارک اسنوکر چیمپئن شپ کیلئے اسنوکر ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

فائنل کے فیصلہ کن معرکے میں محمد آصف سری لنکا کے طحہٰ ارشاتھ کے مدمقابل آئیں گے۔ طحہٰ ارشاتھ نے دوسر ے سیمی فائنل میں نیپال کے انکت مان کو شکست دی تھی۔فائنل آج پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کھیلا جائے گا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button