جنوبی کوریا میں پیدا ہونے والے جنگ کوک بچپن میں بیڈمنٹن کے کھلاڑی بننا چاہتے تھے، لیکن جی ڈریگن کی پرفارمنس نے موسیقی کی دنیا میں قسمت آزمائی پر مجبور کردیا
2013 میں صرف 15 سال کی عمر میں بی ٹی ایس کے کم عمر ترین رکن کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا جنگ کوک کی پرفارمنس نے گروپ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کے مشہور سولو گانے "Begin” اور "Euphoria” نے مداحوں کے دل جیتے، جبکہ انہوں نے بی ٹی ایس کے کئی گانوں کے پروڈیوسر کے طور پر بھی خدمات انجام دی ہیں۔
جنگ کوک کے سولو گانے "Seven (feat. Latto)” کو 2.08 ارب دیکھا گیا۔ "Standing Next to You” چار ارب سے زاءد کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔