قومی خبریں
کوئٹہ: ٹرین غیر معینہ مدت کیلئے معطل
بلوچستان: کوئٹہ سے اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس کی معطلی کا آج چوتھا روز ہے۔

کوئٹہ: ٹرین غیر معینہ مدت کیلئے معطل
بلوچستان: کوئٹہ سے اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس کی معطلی کا آج چوتھا روز ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق اندرونِ ملک ٹرین سروس غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ضلع کچھی میں ریلوے ٹریک کی مرمت سیکیورٹی کلیرنس کے بعد ہو گی۔