قومی خبریں
کوئٹہ: موبائل فون نیٹ سروس پھر معطل
کوئٹہ و گرد و نواح میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل ہوگئی۔

کوئٹہ: موبائل فون نیٹ سروس پھر معطل
موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے ۔
میڈیا، ہسپتال اور واپڈا سمیت دیگر ایمرجنسی سروسز کے اداروں کو فرائض کی انجام دہی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ حکام کی جانب سے معطلی کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی تھی۔
One Comment