قومی خبریں
کوئٹہ:موبائل فون و انٹرنیٹ سروس بحال
کوئٹہ شہر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔

کوئٹہ:موبائل فون و انٹرنیٹ سروس بحال
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس 4 روز سے معطل تھی۔ حکومتِ بلوچستان کا مؤقف ہے کہ موبائل فون ڈیٹا و انٹرنیٹ سروس سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کی گئی۔