قومی خبریں

سونے کے بھاؤ میں بڑا اضافہ

ملک میں سونے کے بھاؤ میں بڑا اضافہ ہوا ہے، فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 ہزار 700 روپے بڑھا ہے۔

سونے کے بھاؤ میں بڑا اضافہ

3 ہزار 700 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 44 ہزار 200 روپے ہو گیا۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 173 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 95 ہزار 96 روپے ہو گیا۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 37 ڈالرز کے اضافے سے 3 ہزار 258 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button