پولیس کے مطابق ملزم نے خنجر کے وار کر کے بھابھی اور بھتیجی سمیت 4 افراد کو زخمی بھی کر دیا ہے۔
پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ہے، جو نشے کا عادی ہے۔
پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم کچھ عرصہ قبل جیل سے رہا ہوا تھا۔
کچھ عرصہ قبل اپنے ایک بھائی کو بھی فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔
اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔