کھیل

کرکٹ: پاکستان کا دورۂ بنگلادیش،T-20 شیڈول

پاکستان ٹی T-20 سکواڈ کے دورۂ بنگلادیش کے لیے بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ابتدائی شیڈول ترتیب دے دیا۔

82 / 100 SEO Score

کرکٹ: پاکستان کا دورۂ بنگلادیش،ٹی20،ون ڈے شیڈول

پاکستان ٹی T-20 سکواڈ کے دورۂ بنگلادیش کے لیے بنگلادیش بورڈ نے ابتدائی شیڈول ترتیب دے دیا۔

ذرائع کے مطابق بنگلادیش بورڈ نے مجوزہ شیڈول پی سی بی کو بھجوا دیا ہے۔کرکٹ: پاک - بنگلہ سیریز

مجوزہ شیڈول میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم 18 جولائی کو ڈھاکا پہنچے گی جبکہ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز 20، 22 اور 24 جولائی کو کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز میرپور اسٹیڈیم ڈھاکا میں تجویز کیے گئے ہیں، یہ ٹی ٹوئنٹی سیریز ایف ٹی پی کا حصہ نہیں ہے۔

کرکٹ: پاک – بنگلہ سیریز

چیمپئنز ٹرافی کے دوران پی سی بی اور بی سی بی کے اعلیٰ عہدیداران نے سیریز پر اتفاق کیا تھا۔ بنگلادیش کے دورے کے بعد پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورے پر روانہ ہو گی، ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 31 جولائی سے امریکا میں شروع ہو گی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم دورے کے دوران 3 ون ڈے میچز کی سیریز بھی کھیلے گی۔

ٹی 20: بنگلہ دیش کو 202 رنز کا ٹارگٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button