تازہ ترینقومی خبریںکھیل

کرکٹرز کے این او سی پر کرکٹ آسٹریلیا اور پی سی بی کا رابطہ

کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او ٹوڈ گرین برگ نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کی بگ بیش لیگ میں

81 / 100 SEO Score

کرکٹرز

کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او ٹوڈ گرین برگ نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کی بگ بیش لیگ میں شرکت کے حوالے سے پی سی بی سے بات چیت جاری ہے۔

 

ان کا کہنا تھا کہ امید ہے اس معاملے کا مثبت حل نکل آئے گا اور پاکستانی کرکٹرز بی بی ایل میں حصہ لے کر لیگ کی قدر میں اضافہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے غیر ملکی لیگز کے لیے این او سی کچھ وقت کے لیے روک دیے ہیں اور یہ صرف انہی کھلاڑیوں کو جاری ہوں گے جو قومی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کے معیار پر پورا اتریں گے۔

واضح رہے کہ بابراعظم، شاہین آفریدی، حارث رؤف اور شاداب خان سمیت سات پاکستانی کھلاڑی بی بی ایل میں شامل ہیں، جس کا آغاز دسمبر میں ہوگا۔

آصف زرداری: چین اب 14 سال پہلے والا نہیں رہا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button