علاقائیقومی خبریں

کرم: بھیڑیے کا حملہ بچے سمیت 9 افراد زخمی

وسطی کرم میں جنگلی بھیڑیے کے حملے میں بچے سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے۔

کرم: بھیڑیے کا حملہ بچے سمیت 9 افراد زخمی

پولیس کے مطابق بھیڑیے نے علی الصبح وسطی کرم کے علازے ذیمشت، کنڈالی، شمخی اور اوٹ میں لوگوں پر حملے کیے جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو صدہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے۔

بنوں: 2 تھانوں اورچوکی پر حملہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button