Site icon MASHRIQ URDU

کرتارپور راہداری غیرمعینہ مدت کیلئے بند

1468644 6651900 News15 updates

کرتارپور راہداری غیرمعینہ مدت کیلئے بند

دربار انتظامیہ کے مطابق بھارت کی جانب سے آج کوئی بھی یاتری پاکستان نہیں آیا۔  کوئی بھی بھارتی یاتری بارڈر ٹرمینل پر نہیں آیا جس کے باعث آج راہداری کے ذریعے کوئی بھی بھارتی سکھ یاتری یہاں نہیں پہنچا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ راہداری آج بند ہے، بھارت نے کوئی یاتری بھیجا نہ ہم نے گیٹ کھولے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ نہیں بتا سکتے کہ کب تک راہدی بند رہے گی۔

لاہور کی فضائی حدود ایک بار پھر بند کر دی گئی

Exit mobile version