قومی خبریں

کراچی: 24 گھنٹوں میں تیز بارش کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔

84 / 100 SEO Score
کراچی: 24 گھنٹوں میں تیز بارش کا امکان24 گھنٹوں میں تیز بارش

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کے چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان بھی ہے۔

کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 81 فیصد رہا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق جنوب مشرق سے 3 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

کراچی: بارش کا نیا سلسلہ شروع

24 گھنٹوں میں تیز بارش

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button