جرم و سزاعلاقائی

کراچی: گھر میں گیس دھماکہ، خاتون جاں بحق

گلبہار میں فلیٹ میں گیس بھرنے سے دھماکہ، خاتون جاں بحق ہوگئی۔

83 / 100 SEO Score

کراچی: گھر میں گیس دھماکہ، خاتون جاں بحق

گھر میں گیس دھماکہ
Mashriq Urdu

فاطمہ نامی خاتون عمارت کی دوسری منزل پر رہائش پذیر تھی۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے باعث آگ لگنے سے خاتون جھلس کر زخمی ہوئی جسے سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی۔

گھر میں گیس دھماکہ

عمارت کی پہلی منزل پر کافی عرصے سے بند فلیٹ میں دھماکہ ہوا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

فیصل آباد: مسجد میں گیس دھماکہ، طالبعلم جاںبحق، 4 زخمی

گھر میں گیس دھماکہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button