جرم و سزا

کراچی: گٹر کی صفائی کے دوران 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے گارڈن عثمان آباد میں گٹر کی صفائی کے دوران 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ چوتھے شخص کی حالت تشویش ناک ہے۔

84 / 100 SEO Score

گٹر کی صفائیکراچی: گٹر کی صفائی کے دوران 3 افراد جاں بحق

اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ صفائی کے لیے مین ہول میں اترنے والے شخص نے مدد کے لیے پکارا جس کے بعد اسے بچانے باپ اور دوسرا بیٹا گئے تاہم وہ بھی جان سے گئے۔ تینوں افراد کو بچانے کیلئے جانے والے شخص کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

علاقہ مکین کے مطابق ڈوبنے والے تینوں افراد کو واٹر کارپوریشن نے صفائی کے لیے بلایا تھا، جو 15ہزار روپے کے عوض صفائی کیلئے گئے، واٹر کارپوریشن کی گاڑیوں میں رسیاں تک نہیں تھیں۔

سرکاری سکول احاطہ میں 6 سالہ طالبعلم گٹر میں گر کر جاںبحق

گٹر کی صفائی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button