قومی خبریں

کراچی: ڈمپر مافیا بےلگام، 1 گھر میں جا گھسا

کراچی کے علاقے ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر گھر میں گھس گیا۔

72 / 100 SEO Score

کراچی: ڈمپر مافیا بےلگام، 1 گھر میں جا گھسا

تیز رفتاری کے باعث ڈمپر گھر کی دیوار کو توڑتا ہوا اندر جا گھس گیا۔ پولیس کے مطابق ڈمپر کے ٹکرانے سے گھر کی دیوار کو نقصان پہنچا۔ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

کراچی کے علاقے ڈیفنس موڑ کے قریب پیش آئے اس واقعہ کے ڈمپر ڈرائیور کے مطابق ڈمپر کے بریک فیل ہوگئے تھے۔ اس ناخوش حادثے میں ڈمپر کا ڈرائیور اور کلینر شدید زخمی ہوئے ہیں۔

کراچی:ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button