جرم و سزا
کراچی: واٹر ٹینکر نے خاتون کو روند دیا
کراچی: کراسنگ کے قریب ٹینکر نے خاتون کو روند دیا۔ جس کے نتیجے میں خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔

کراچی: واٹر ٹینکر نے خاتون کو روند دیا
پولیس کے مطابق خاتون کے ساتھ موجود موٹرسائیکل چلانے والا شخص معمولی زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد جائے حادثہ پر شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔ جنہوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔