جرم و سزا
کراچی: فائرنگ 1 جانبحق، بچہ زخمی
کراچی، عثمان ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ 12سال کا بچہ بھی زخمی ہو گیا۔

کراچی: فائرنگ 1 جانبحق، بچہ زخمی
مقتول کی شناخت اسامہ کے نام سے ہوئی ہے۔ اسامہ کو ملزم فہد نے دوست کے ساتھ مل کر قتل کیا۔
مقتول اسامہ اور ملزم فہد آپس میں کزن ہیں اور دونوں کے کریمنل ریکارڈ بھی موجود ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ دشمنی کا نتیجہ ہے، فرار دونوں ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
One Comment