جرم و سزا
کراچی: شوہر بیوی قتل کرکے فرار
کراچی بنارس کالونی میں شوہر تیز دھار آلے سے اپنی بیوی کو قتل کرکے فرار ہوگیا۔

کراچی: بیوی قتل کرکے فرار
سیڑھی بابا مزار کے قریب گھر سے خاتون کی لاش ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی شناخت 40 سالہ ملکیت کے نام سے ہوئی، جسے تیز دھارآلے سے گلے پر وار کرکے قتل کیا گیا۔
شوہر بیوی قتل کرکے فرار
ابتدائی تفتیش کے مطابق خاتون کے قتل میں اس کا شوہر شعیب ملوث ہے جبکہ قتل میں استعمال ہونے والا چُھرا بھی پولیس نے برآمد کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق قتل کے وقت مقتولہ کے 4 میں سے 3 بچے گھر پر تھے۔