تازہ ترین

کراچی: درخشاں پولیس کی زیرِ حراست ملزم ہلاک

کراچی کے تھانہ درخشاں کی انویسٹی گیشن پولیس کی حراست میں ملزم ہلاک ہو گیا۔

82 / 100 SEO Score

کراچی کے تھانہ درخشاں کی انویسٹی گیشنکراچی: درخشاں پولیس
پولیس کی حراست میں ملزم ہلاک ہو گیا۔

پولیس حکام کے مطابق ڈکیتی کے کیس میں مطلوب ملزم کو مٹیاری پولیس نے گرفتار کیا تھا، گرفتار ملزم علی گوہر مختلف بیماریوں میں مبتلا تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ عدالت نے ملزم کو 1 روز کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا، ملزم کی موت طبعی ہے، مجسٹریٹ کی نگرانی میں پوسٹ مارٹم کرایا جا رہا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ ایس ایس پی کیماڑی زیرِ حراست ملزم کی ہلاکت کی انکوائری کریں گے۔

ملزم

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button