جرم و سزا

کراچی: خاتون کی 4 روز پرانی لاش برآمد

84 / 100 SEO Score

کراچی: خاتون کی 4 دن پرانی لاش برآمدخاتون کی 4 روز پرانی لاش برآمد

کراچی کے علاقے لائٹ ہاؤس میں سائیکل مارکیٹ کے قریب گھر سے خاتون کی 4 دن پرانی لاش ملی ہے۔

خاتون کی 4 روز پرانی لاش برآمد

پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت پروین کے نام سے ہوئی، لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات حاصل کرنے کے بعد واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

رتوڈیرو: بچی سے 3 افراد کی زیادتی

خاتون کی 4 روز پرانی لاش برآمد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button