کراچی، سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ میں ایک ملزم ہلاک
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ اس کے ساتھی فرار ہوگئے۔ دوسری جانب قائد آباد میں لوٹ مار کے دوران فائرنگ میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو کی گولی اپنے ساتھی ڈاکو کو لگی جس سے وہ ہلاک ہوگیا۔