قومی خبریں
کامیڈین اداکار جاوید کوڈو انتقال کرگئے
پاکستانی نامور کامیڈین اداکار جاوید کوڈو طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے

کامیڈین اداکار جاوید کوڈو انتقال کرگئے
جاوید کوڈو بلڈ پریشر، شوگر سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا اور جنرل ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہوں نے بے شمار فلموں، سٹیج اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا۔ وہ اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے مقبول تھے۔ تین بیٹے اور بیوہ کو سوگواران میں چھوڑا ہے۔ فلم اور ٹی وی کے حلقوں نے جاوید کوڈو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سربراہ لاپتہ افراد کمیشن،جسٹس فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے