جرم و سزا

کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم 1 خاتون جاں بحق

واقعہ ایس اے گارڈن کچا کوٹھا  سٹاپ جی ٹی روڈ مرید کے شیخوپورہ میں پیش ایا 

86 / 100 SEO Score
کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم 1 خاتون جاں بحقکار اور ٹریکٹر ٹرالی
فیروز والا (عمر شہزاد سے )کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کا واقعہ ایس اے گارڈن کچا کوٹھا سٹاپ جی ٹی روڈ مریدکے شیخوپورہ میں پیش آیا کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرانے کے بعد دوکان کے ساتھ جا ٹکرائی کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں تین افراد زخمی اور ایک عورت جان بحق ہو گئی۔
 ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تین افراد کو فرسٹ ایڈ دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو  ہسپتال مرید کے شفٹ کر دیا اور ایک خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی جس کی لاش ضروری کاروائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دی گئی۔کار اور ٹریکٹر ٹرالی
زخمی ہونے والے افراد کی شناخت 57 سالہ یاسین  ولد ولایت حسین 45 سالہ نورین زوجہ قیصر 38 سالہ ثوبیہ زوجہ اسد اور جانبحق ہونے والی خاتون کی شناخت 75 سالہ نظیر بی بی زوجہ بشیر کے نام سے ہوئی۔

ڈمپر کی ٹکر سے بھائی بہن کی موت کا معاملہ

کار اور ٹریکٹر ٹرالی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button