پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خارجیوں کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں سپاہی عارف الرحمان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا، ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔