پاکستان

ڈی سیٹ فیصلہ: عادل بازئی نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

ڈی سیٹ قرار دیے گئے مسلم لیگ ن کے رکنِ قومی اسمبلی عادل بازئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

عادل بازئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔

سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی درخواست فوری مقرر کرنے کی استدعا منظور کر لی۔

سپریم کورٹ میں عادل بازئی کی اپیل پر ابتدائی سماعت 9 دسمبر کو ہو گی

جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ عادل بازئی کی اپیل پر سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ الیکشن کمشین نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ ن کے رکنِ قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button