قومی خبریں

ڈی جی خان: مردہ جانوروں کا 30 من گوشت برآمد

اسسٹنٹ کمشنر ڈی جی خان نے شہر کے مختلف علاقوں میں مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مضر صحت گوشت برآمد کرلیا۔

84 / 100 SEO Score

ڈی جی خان: مردہ جانوروں کا 30 من گوشت برآمدمردہ جانور

اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ مردار جانوروں کا گوشت ہوٹلوں میں سپلائی کیا جارہا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران مردار جانوروں کا 30 من گوشت برآمد کر کے 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

بٹگرام: گدھے کا گوشت فروخت، 2 افراد گرفتار

مردہ جانور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button