جرم و سزا

ڈی جی خان: شادی سے انکار پر لڑکی قتل

ڈیرہ غازی خان میں رشتے سے انکار کرنا لڑکی کا جرم بن گیا۔

ڈی جی خان: شادی سے انکار پر لڑکی قتل

ڈی جی خان کے علاقے شاکر ٹاؤن میں لڑکے نے شادی سے انکار پر ماموں کی بیٹی کو قتل کر دیا۔ واقعے میں بیچ بچاؤ کرانے پر لڑکی کے دادا بھی زخمی ہو گئے۔ ڈی جی خان پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

شیخوپورہ: پسند کی شادی،بھائی کے ہاتھ بہن قتل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button