قومی خبریں

ڈیل اعظم سواتی کی ذاتی کوشش ہیں :سلمان اکرم

سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ سٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی کوشش اعظم سواتی صاحب کی اپنی ہے۔ 

ڈیل اعظم سواتی کی ذاتی کوشش ہیں :سلمان اکرم

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر سواتی صاحب ایسی کوئی راہ نکالتے ہیں تو وہ اصول کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔ سٹیبلشمنٹ سے ڈیل پر بحیثیت پارٹی کوئی ایسی بات نہیں کی جا رہی۔ ہم اپنی طرف سے کوئی راہ نکالیں گے جو اصول کی بنیاد پر ہو گی۔ کہا کہ ہم ہمیشہ شفاف انتخابات اور قانون کی بالا دستی چاہتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں لوگ اغواء نہ ہوں، یہ سب ہمارا نصب العین ہے۔ اگر کوئی بات آگے بڑھتی ہے جس میں شخصی آزادیاں اور بنیادی حقوق کو بحال کیا جاتا ہے تو سو بسم اللّٰہ۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ اگر کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ پتلی گلی سے نکلنے کی کوشش کریں تو ایسا نہیں ہو سکتا۔

مذاکرات ہو رہے ہیں کس سے؟؟؟: شیخ رشید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button