صنعت وتجارت

ڈیجیٹل اکانومی،پاکستان کی بڑی انٹری

پاکستان پہلی بار عالمی کرپٹو فورمز پر اعلیٰ سطح نمائندگی کرے گا

50 / 100 SEO Score

وزیرِ مملکت بلال بن ثاقب دبئی اور ابوظبی میں عالمی کرپٹو ایونٹس سے خطاب کریں گےڈیجیٹل اکانومی،پاکستان کی بڑی انٹری۔ پاکستان پہلی بار عالمی کرپٹو فورمز پر اعلیٰ سطح نمائندگی کرے گا۔وزیرِ مملکت بلال بن ثاقب دبئی اور ابوظبی میں عالمی کرپٹو ایونٹس سے خطاب کریں گے۔ بلال بن ثاقب 4 دسمبر کو بائننس بلاک چین ویک میں شرکت کریں گے۔امارات کے وزیر برائے اے آئی عمر سلطان بھی ایونٹس میں شریک ہوں گے۔پاکستان کی نمائندگی کو تاریخی اور بے مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان عالمی انوویشن ایکو سسٹم سے شمولیت کی جانب بڑھ رہا ہے۔پاکستان اب عالمی ڈیجیٹل معیشت کی تشکیل میں کردار ادا کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button