بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ: برکس تنظیم کے رکن ملکوں کو دھمکی

امریکی صدر نے دھمکی دی کہ جو ملک بھی برکس کی امریکہ مخالف پالیسیوں پر چلے گا، اُس پر اضافی 10 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔

83 / 100 SEO Score

ڈونلڈ ٹرمپ: برکس تنظیم کے رکن ملکوں کو دھمکیبرکس تنظیم کے رکن ملکوں کو دھمکی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ نے برکس کی پالیسیوں کو امریکا مخالف قرار دے دیا ہے۔  ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج مختلف ممالک کو ٹیرف سے متعلق خطوط ارسال کر دیے جائیں گے، برکس کی امریکہ مخالف پالیسی کا ساتھ دینے کے معاملے پر کسی ملک کو چھوٹ نہیں ملے گی۔

برکس تنظیم کے رکن ملکوں کو دھمکی

واضح رہے کہ دنیا کی اُبھرتی معیشتوں کے گروپ ’برکس‘ نے ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے حملوں کی مذمت کی ہے۔ برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقا پر مشتمل گروپ برکس کا 2 روزہ اجلاس برازیل کے شہر ریو ڈی جنیریو میں ہوا جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 13 جون کے بعد ایران پر حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی تھے۔ اجلاس میں ایران کی جوہری تنصیبات پر فوجی حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

ٹرمپ:برکس ممالک کو 150 فیصد ٹیرف کی دھمکی

برکس تنظیم کے رکن ملکوں کو دھمکی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button