بین الاقوامی

ڈونلڈ بلوم کل پاکستان سے روانہ ہوںگے

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کل پاکستان سے روانہ ہوں گے۔

ڈونلڈ بلوم کل پاکستان سے روانہ ہوںگے، ترجمان امریکی سفارت خانہ کے مطابق ڈونلڈ بلوم مئی 2022ء سے امریکی سفیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ترجمان امریکی سفارت خانہ نے کہا کہ ڈونلڈ بلوم کی قیادت میں، پاک امریکا تعلقات ایک نئے باب میں داخل ہوئے۔

امریکہ نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا

ترجمان امریکی سفارت خانہ کے مطابق اس دوران مشترکہ اہداف اور عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے تعاون پر توجہ مرکوز کی گئی۔ ترجمان امریکی سفارت خانہ نے کہا کہ ڈونلڈ بلوم نے اقتصادی ترقی کے فروغ کے لیے پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر توجہ دی۔ ترجمان امریکی سفارت خانہ کے مطابق امریکا پاکستان تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کو مضبوط بنانا اولین ترجیحات میں شامل کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button