جرم و سزا

چیچہ وطنی: ظالم بیوی کا تشدد مظلوم شوہر چل بسا

چیچہ وطنی کے علاقے شاہ کوٹ میں ظالم بیوی کے مبینہ تشدد سے مظلوم شوہر چل بسا۔

چیچہ وطنی: ظالم بیوی کا تشدد مظلوم شوہر چل بسا

پولیس کے مطابق شوہر اور اس کے بھائیوں نے گندم کی فصل کاشت کی تھی۔ بیوی کا کہنا تھا کہ شوہر کے بھائیوں نے انہیں گندم کا کم حصہ دیا۔ بیوی نے جھگڑے کے دوران شوہر پر تشدد کیا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی مزید کارروائی کی جائے گی۔

راولپنڈی: شوہر کے تشدد سے بیوی جابحق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button