صنعت وتجارت

چین: 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز کا قرض جاری رہے گا

چین نے پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا۔

86 / 100 SEO Score

3 ارب 40 کروڑ ڈالرز کا قرض جاری رہے گا

چین: 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز کا قرض
ملکی قرضہ

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق قرضہ رول اوور کرنے کے بعد پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالرز تک پہنچ جائیں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین نے اسٹیٹ بینک کے پاس 3 سال سے جمع 2.1 ارب ڈالرز رول اوور کیے ہیں، چین نے مزید 1.3 ارب ڈالرز کا کمرشل قرض رول اوور کیا ہے۔

چین: 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز کا قرضچین: 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز کا قرض

مشرقِ وسطیٰ کے کمرشل بینک سے 1 ارب ڈالرز موصول ہوئے ہیں، کثیر جہتی ذرائع سے 50 کروڑ ڈالرز مزید موصول ہوئے ہیں۔ رول اوور اور نئے کمرشل قرض ملنے سے ملکی زرِمبادلہ ذخائر 14 ارب ڈالرز ہو جائیں گے۔ 7 ارب ڈالرز بیل آؤٹ پروگرام سے پاکستانی معیشت کو استحکام ملا ہے۔

وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری

چین: 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز کا قرض

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button