شوبز
Trending
شاہ رخ خان سے متعلق سوال نہ کیا جائے : ماہرہ خان
بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو بھول جانا چاہتی ہوں

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی ‘سپر اسٹار’ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ اب لوگ ان سے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے سے متعلق سوال کرنا بند کردیں۔..