قومی خبریں

چینی: 1 لاکھ میٹرک ٹن درآمد، ایک اور ٹینڈر

وفاقی حکومت نے 1 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کےلیے ایک اور ٹینڈر جاری کردیا۔

86 / 100 SEO Score

چینی: 1 لاکھ میٹرک ٹن درآمد، ایک اور ٹینڈر1 لاکھ میٹرک ٹن

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے 23 ستمبر تک ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کےلیے بولیاں طلب کی ہیں۔ ٹی سی پی کے اعلامیے کے مطابق چینی درآمد کےلیے طلب کی گئی بولیاں اس روز کھولی جائیں گی، اس معاملے میں 25 ہزار ٹن سے کم کی بولیاں منظور نہیں کی جائیں گی۔1 لاکھ میٹرک ٹن

اس سے قبل ٹی سی پی نے 1 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کا ٹینڈر 8 ستمبر کو کھولا تھا، جس میں 5 بولیاں موصل ہوئی تھی۔ وفاقی کابینہ نے رواں سال جولائی میں 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دی تھی، چینی سرکاری سطح پر ٹی سی پی کے ذریعے درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وفاقی حکومت نے چینی کی درآمد پر ٹیکسز سے استثنیٰ دے رکھا ہے۔

چینی کا تمام ذخیرہ حکومتی کنٹرول میں

1 لاکھ میٹرک ٹن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button