قومی خبریں

چینی کی قیمت 200 کلو ہو گئی

ملک بھر میں چینی کی قیمت آسمان کو چھونے لگی، حکومتی اعلانات کے باوجود چینی کی قیمتوں میں بدستور اضافہ جاری ہے۔

84 / 100 SEO Score

چینی 200 روپے کلو ہو گئیچینی کی قیمت

کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں ایک کلو چینی 200 روپے کی ہوگئی۔

چینی کی قیمت

پشاور میں دو ہفتوں میں چینی کی فی کلو قیمت میں 10 سے 20 روپے کا اضافہ ہوا۔ پرچون میں چینی 190 سے 200 روپے فی کلو، ہول سیل میں چینی 178 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے۔

5 لاکھ ٹن چینی امپورٹ کرنے کا عمل شروع، وزارت غذائی تحفظ

 

 

چینی کی قیمت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button