قومی خبریں
چینی ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت کارروائی کریں، وزیراعظم
وزیر اعظم کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

چینی ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت کارروائی کریں، وزیراعظم
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت میں چینی کی سپلائی اور قیمت پر کنٹرول سے متعلق اجلاس ہوا۔ کہا کہ عوام کو اشیائے خور ونوش کی کم قیمت پر فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ گزشتہ مہینوں میں حکومت نے چینی اسمگلنگ پر سخت کارروائی کی ہے۔ وزیراعظم کو بریفنگ دیتے دی گئی کہ ملک میں چینی کا وافر اسٹاک موجود ہے۔ چینی کم قیمت پر فروخت کیلیے فیئر پرائس شاپس قائم کی گئی ہیں۔ ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔