کھیل

چیمپئنز ٹرافی پاک بھارت، ٹکٹیں 3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت ٹاکرے کے فروخت ہونے والے ٹکٹس 3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت ہوئے ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی پاک بھارت، ٹکٹیں 3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت

چیمپئنز ٹرافی کے دبئی میں تمام میچز کے ٹکٹیں 88.55 ملین درہم میں فروخت ہو چکے ہیں۔

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے اس شاندار ٹورنامنٹ کا آغاز 19 فروری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہو گا، جہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان افتتاحی میچ کھیلا جائے گا۔

اس ٹورنامنٹ میں پاکستان، بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقا، بنگلا دیش، افغانستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

چیمپئنز ٹرافی شیڈول کا اعلان کردیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button