بین الاقوامی

روس نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر سے منع کر دیا 

پاکستان میں روسی سفارتخانے نے پاکستان سے متعلق سفری الرٹ جاری کردیا

روس نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر سے منع کر دیا

اسلام آباد میں موجود روسی سفارخانے کے اعلامیہ مطابق روسی شہری پاکستان کا سفر کرنے سے گریز کریں۔  روسی سفارت خانہ نے کہا کہ کشیدگی کم اور صورتحال مستحکم ہونے تک روسی شہری پاکستان کا سفر نہ کریں۔ اعلامیہ میں مزید کہا کہ ہدایات پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی اور بعض حکام کے جنگجویانہ بیانات کے تناظر میں دی گئی ہیں۔

 امریکہ کا بھارت میں امریکیوں کے لیے الرٹ جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button