کھیل

چیمپئنز ٹرافی:نیوزی لینڈ ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی:نیوزی لینڈ ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔  دونوں ٹیمیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدِ مقابل ہیں۔ بھارت آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ چکا ہے، آج کا میچ جیتنے والی ٹیم کا فائنل میں مقابلہ اتوار کو بھارت سے ہو گا۔ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل اتوار کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

لاہور: سیمی فائنل میں شائقین کو فری افطار کا اعلان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button